نیزہ پھینکنا
Appearance
نیزہ پھینکنا یا "جیولن تھرو" ایک ٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹ ہے جہاں نیزہ، جو لمبائی میں تقریبا 2.5 میٹر (8 فٹ 2 انچ) میٹر (8 انچ) ہوتا ہے، جہاں تک ممکن ہو پھینکاجاتا ہے۔ نیزہ پھینکنے والا پہلے سے طے شدہ علاقے میں دوڑ کر رفتار حاصل کرتا ہے۔ نیزہ پھینکنا مردوں کے ڈیکاتھلون اور خواتین کے ہیپٹاتھلون دونوں کا ایک حصہ ہے۔
تاریخ
[ترمیم]وزن کے اصول بلحاظ عمر
[ترمیم]20 برس سے کم عمر کے زمرے میں نیزے کا وزن سینئر سطح کے برابر ہے۔ [1]
مرد | خواتین | ||
عمر کا گروپ | وزن | وزن | |
انڈر 14 | 400 گرام (14 oz) | ||
انڈر 16 | 600 گرام (1 پونڈ 5 oz) | 500 گرام (1 پونڈ 2 oz) | |
انڈر 18 | 700 گرام (1 پونڈ 9 oz) | ||
جونیئر (یو 20) | 800 گرام (1 پونڈ 12 oz) | 600 گرام (1 پونڈ 5 oz) | |
سینئر | |||
35–49 | |||
50–74 | 500 گرام (1 پونڈ 2 oz) | ||
50–59 | 700 گرام (1 پونڈ 9 oz) | ||
60–69 | 600 گرام (1 پونڈ 5 oz) | ||
70–79 | 500 گرام (1 پونڈ 2 oz) | ||
75+ | 400 گرام (14 oz) | ||
80+ | 400 گرام (14 oz) |
ثقافت
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Throwing Weight Rules per Age Group"۔ athleticsdirect.co.uk۔ 7 July 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2018
بیرونی روابط
[ترمیم]- آئی اے اے ایف کی ایکس ایم ایل میں برچھی پھینکنے کے ریکارڈ کی فہرست
- (آئی اے اے ایف کا بیان) 23 ستمبر 2018 کو "وے بیک" مشین پر محفوظ کیا گیا۔-بیان وجوہات تا ترمیم برچھی ڈیزائن
- ماسٹرز ورلڈ رینکنگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mastersathletics.net (Error: unknown archive URL) آرکائیو شدہ 5 فروری 2016 کو "وے بیک"مشین پر
- آئی اے اے ایف مقابلے کے قواعد