عالمی یوم خلائی مخلوق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عالمی یوم خلائی مخلوق ہر سال 2 جولائی کو منایا جاتا ہے۔

پس منظر[ترمیم]

2 جولائی 1947 کی ایک طوفانی رات کو امریکی قصبے روزویل میں ایک اڑن طشتری آکر گری۔ امریکی حکومت تک یہ بات پہنچی تو انھوں نے اس بات پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی لوگوں کو بتایا گیا یہ کوئی اڑن طشتری نہیں بلکہ موسمیاتی غبارہ تھا۔ لیکن اس حادثے کی تحقیق میں شامل ریٹائرڈ میجر اور مقامی چشم دید گواہاں کا کہنا ہے کہ اس حادثہ میں ملنے اڑن طشتری اور تین خلائی مخلوق کی لاشوں کو امریکی حکومت نے اپنے قبضے میں لیا تھا۔ روزویل کی یہ کہانی آج بھی لوگوں کو حیرت میں ڈال دیتی ہے۔ ہمیشہ معما بنے رہنے والے اس واقعے کی یاد میں ہر سال 2 جولائی کو ورلڈ یو ایف او ڈے منایا جاتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔