عباس-مستان
ظاہری ہیئت
| عباس-مستان | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Abbas–Mustan) | |
عباس-مستان 61ویں فلم فیئر اعزازات میں
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 20ویں صدی |
| رہائش | ممبئی، بھارت[1] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ڈائریکٹر، مصنفین، پروڈیوسر |
| دور فعالیت | 1990–تاحال |
| درستی - ترمیم | |
عباس-مستان (انگریزی: Abbas–Mustan) بالی وڈ کی ایکشن، پر تجسس اور رومانوں فلموں کے ہدایت کار دو بھائیوں کی جوڑی ہے جو عباس برماوالا اور مستان برماوالا پر مشتمل ہے۔
