عبدالحمید بن منذر بن جارود
Appearance
عبدالحمید بن منذر بن جارود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | عبد الحميد بن المنذر بن الجارود |
رہائش | مدینہ منورہ |
لقب | العبدي البصري |
عملی زندگی | |
طبقہ | صغار التابعين |
ابن حجر کی رائے | ثقة[1] |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
عبد الحمید بن منذر بن جارود عبدی بصری ، آپ مدینہ کے ثقہ تابعی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔
روایت حدیث
[ترمیم]حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: انس بن سیرین۔ [2]
جراح اور تعدیل
[ترمیم]امام ابن حبان نے کتاب الثقات میں اس کا ذکر کیا ہے، امام نسائی نے کہا: ثقہ ہے۔امام ابن ماجہ نے ان سے ایک حدیث روایت کی ہے۔