عبد الحی پیلی بھیتی
Appearance
مولانا عبد الحَیّ قادری پیلی بھیتی اہلسنت کے اکابر علما میں شامل ہیں
ولادت
[ترمیم]آپ کی ولادت تقریباً 1299ھ بمطابق 1882ء پیلی بھیت (یوپی) ہند میں ہوئی وصی احمد محدث سورتی کے برادر خورد و مولانا عبد الطيف سورتی کے شاگرد مولانا عبد الحیی فرنگی محلی کے خلف رشید تھے۔
تعلیم و تربیت
[ترمیم]ابتدائی تعلیم اپنے والد مولانا محمد طَیّب سُورتی سے حاصل کی اور پھرا پنے حقیقی بھائی مولانا وصی احمد محدث سورتی کے مدرستہ الحدیث میں داخل ہو کہ تمام علوم و فنون کی تکمیل کی۔
سیرت
[ترمیم]آپ ذہین وفطین عالمِ دین، جامع علوم وفنون، مدرسۃ الحدیث پیلی بھیت کے سینئرمدرس، محدثِ سورتی کے بھتیجے اور علمی جانشین تھے۔[1]
وفات
[ترمیم]اور وصال 24ربیع الآخر1359ھ بمطابق 1940ء کوہوا۔تدفین قبرستان محلہ منیرخان پیلی بھیت میں ہوئی۔[2]