عثمان بنگالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عثمان بنگالی
معلومات شخصیت

عثمان بنگالی سولہویں صدی کے عالم دین تھے۔ ان کا تعلق بنگال سے تھا۔ [1] وہ مغلیہ دور میں سنبھل شہر میں اپنی تدریس کے لیے مشہور تھے۔ [2] [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بھاسکر چٹرجی (1988)۔ Culture of Bengal: Through the Ages: Some Aspects۔ بردھمان یونیورسٹی]۔ صفحہ: 212 
  2. برجیندر موہان شنکھدھر (15 اگست 1971)۔ Sambhal: A Historical Survey۔ کمار برادرز پبلیکیشنز۔ صفحہ: 68 
  3. عبد القادر بدایونی۔ "II. An account of the learned men, most of whom the author has met, or from those whom he has received instruction."۔ منتخب التواریخ۔ صفحہ: 188