عدسہ (بصریات)
دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے عدسہ (ضد ابہام)
عدسہ (Lens) ایک بصریاتی (Optical) اختراع جو اپنی ساخت میں کامل محوری تناظر (Axial Symmetry) رکھتی ہے اور روشنی یا نور کی سوقیت (Transmittance) کا موجب بن کر اس کے تکسر، تقارب (Convergence) یا تباعد (Divergence) کا باعث ہوتی ہے۔