براڈ بینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عریض الشریط سے رجوع مکرر)

براڈ بینڈ (broadband) کی اصطلاح علم برقیات اور ٹیلی مواصلات میں ایک ایسے اشارہ (signal) یا دارہ (circuit) کے لیے استعمال کی جاتی ہے کہ جو تعدد کی نسبتا وسیع حدود کا حامل ہو۔