عزیر شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Uzair Shah
معلومات شخصیت

عزیر شاہ ( سنڌی : عزیر شاہ، اردو : عزیر شاہ) ایک مختصر فلم ڈائریکٹر، اداکار اور کل وقتی صحافی ہیں، جنھوں نے تین فلموں ( انڈس وومن [1] ، جستجو [2] اور مانہون میگھ ملہار [3] کی ہدایت کاری کی۔ )

فوٹو گیلری[ترمیم]

آور ڈائیورس پاکستان ایونٹ میں گروپ فوٹو
بائیں سے دائیں عزیر شاہ، ہالار کھوسو اور ایک اور
عزیر شاہ ڈان اور ڈی ڈبلیو کی جانب سے منعقدہ "ہمارا متنوع پاکستان" مقابلہ جیتنے کے بعد


ابتدائی زندگی[ترمیم]

ان کی پیدائش اور پرورش گاؤں حاجی عبد اللہ شاہ بدین میں ہوئی۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dawn com | DW (2021-11-09)۔ "It Happens Only In Pakistan: Watch the winning documentary films of 'HOPE'"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2023 
  2. "Special Mention: 'Justajo' by Halar Khoso, Uzair Shah, Mansoor Khoso, Saleem Jamali and Kabir Aftab"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2020-08-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2023 
  3. "Manhun megh malhar"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2019-11-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2023