علاقہ ہوائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Panalāʻau o Hawaiʻi
علاقہ ہوائی
منظم شامل علاقہ ریاستہائے متحدہ

1898–1959
 

پرچم نشان
پرچم مہر
Location of علاقہ ہوائی
علاقہ ہوائی
دار الحکومت ہونولولو
حکومت منظم شامل علاقہ
گورنر
 -  1900–1903 سین فورڈ بی ڈول
 -  1957–1959 ولیم ایف کوئن
فوجی گورنر
 -  1941–1944 میجر جنرل ٹی ایچ گرین
تاریخ
 -  بادشاہت تختہ الٹ جنوری 17, 1893
 -  ریاستہائے متحدہ کا قبضہ جولائی 4
 -  آرگینک ایکٹ 1900
 -  مارشل لا 1941–1944
 -  انقلاب 1954 1946–1958
 -  ریاستی درجہ اگست 21

علاقہ ہوائی (Territory of Hawaii) یا ہوائی علاقہ (Hawaii Territory) [1][2][3] ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک منظم شامل کردہ علاقہ تھا جو 7 جولائی، 1898ء سے 21 اگست، 1959ء تک علاقہ ہوائی کے ریاستہائے متحدہ امریکا کی پچاسویں ریاست ہوائی بننے تک کا نام تھا۔ ہوائی داخلہ ایکٹ (Hawaii Admission Act) کے تحت واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ جزیرہ پالمیرا، جزیرہ مڈوے، جزیرہ جانسٹن اور کنگمین ریف امریکی ریاست ہوائی میں شامل نہیں ہوں گے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]