علمائی مشیر
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
علمائی مشیر (Doctoral advisor) کسی بھی جامعہ میں موجود وہ استاد ہوتا ہے جو وہاں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والوں کی مدد،رہنمائی کرتا ہے نیز وہ ان کے تھقیقات میں نظم و ضبط اور ان کے کاموں کو صحیح ڈھنگ سے کرنے کے لیے ہدایات دیتا ہے۔۔ طلبہ اپنے علمائی مشیر ان اساتزہ کو منتخب کرتے جن کا تعلق ان کے شعبے سے ہوتا ہے۔