علی بن مسلم طوسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی بن مسلم طوسی
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امام حدیث ثقہ ، علی بن مسلم بن سعید ، ابو الحسن الطوسی البغدادی ، (160ھ - 253ھ)، آپ عراق کے محدث ، امام اور ثقہ حدیث کے راوی تھے۔ آپ نے جمادی الآخر سن دو سو ترپن ہجری میں ترانوے سال کی عمر میں وفات پائی۔ [1] [2] [3]

روایت حدیث[ترمیم]

آپ نے سماع کیا: جریر بن عبد الحمید، یوسف بن یعقوب الماجشون، ہشیم بن بشیر، عبد اللہ بن مبارک، یحییٰ بن ابی زیدہ، عبد الرحمٰن بن زید بن اسلم، ابو یوسف القاضی،عباد بن عوام واسطی اور بہت سے دوسرے محدثین۔ راوی: امام بخاری، ابوداؤد، نسائی، یحییٰ بن معین رفیقہ، ابوبکر الاثرم، ابن ابی الدنیا، عبد اللہ بن احمد، ابو محمد بن صاعد ، قاضی المحاملی، حسین بن عیاش القطان اور دیگر۔

جراح اور تعدیل[ترمیم]

امام احمد بن شعیب النسائی کہتے ہیں:لا باس بہ "اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے۔ امام دارقطنی نے کہا: ثقہ " ہے۔ حافظ ذہبی نے کہا: صدوق" سچا ہے۔ [4]

وفات[ترمیم]

آپ نے 253ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "موسوعة الحديث : علي بن مسلم بن سعيد"۔ hadith.islam-db.com۔ 27 يناير 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2021 
  2. "علي بن مسلم الطوسي - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 31 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2021 
  3. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثالثة عشر - علي بن مسلم- الجزء رقم11"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 03 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2021 
  4. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثالثة عشر - علي بن مسلم- الجزء رقم11"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 03 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2021