عمرو بن فلاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عمرو بن افلاس الصیرفی البصری راویان حدیث میں اہم مقام رکھتے ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

یہ عمر بن علی بن بحر الفلاس ہیں یہ اصل میں بصرہ کے رہنے والے تھے بعد میں بغداد میں رہائش اختیار کی

علمی مقام[ترمیم]

حافظان حدیث اور ثقہ راویوں میں شمار ہوتے ہیں بعض محدثین تو انھیں علی بن مدینی پر بھی فوقیت دیتے ہیں

تصنیفات[ترمیم]

ان کی تصنیفات کے حوالے سے یہ کتابیں منسوب ہیں

  • المسند
  • العلل
  • التاریخ
  • ایک تفسیر منقول ہیں

وفات[ترمیم]

ان کا انتقال 249ھ میں سرمن رائے کے مقام پر ہوا