عمر شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ضد ابہام صفحہ کے لیے معاونت عمر شریف (پاکستانی اداکار) سے مغالطہ نہ کھائیں۔
Omar Sharif
عمر الشريف‎‎
عمر الشريف (عربی)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Image illustrative de l'article عمر شریف
Sharif in 1963

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اپریل 1932[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اسکندریہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 10 جولا‎ئی 2015 (83 سال)[4][5][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
قاہرہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات احتشاء عضل قلب   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
قومیت مصری
دیگر نام Omar el-Sherief,[6][7] Omar Cherif[8]
مذہب اسلام (1955–2015)
سابقہ رومن کیتھولک (1932–1955)
شریک حیات فاتن حمامہ
(شادی. 1955; div 1974)
اولاد 1
عملی زندگی
تعلیم وکٹوریہ کالج، اسکندریہ
مادر علمی قاہرہ یونیورسٹی
رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ
پیشہ اداکار
تصنیفی زبان فرانسیسی زبان[10]،انگریزی،یونانی زبان،عربی،ہسپانوی زبان،پرتگیزی زبان،اطالوی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
سالہائے فعالیت 1954–2015[9]
اعزازات
عمر شریف

ہالی وُڈ کی کئی ایک کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے فنکار۔عمر شریف مصر کے بندرگاہی شہر اسکندریہ میں لبنان اور شام سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1953ء میں اُنہوں نے خوبصورت اداکارہ فاتن حمامہ کے ساتھ مل کر ایک فلم میں کام کیا۔ تب اِس اداکارہ سے شادی کرنے کےلئے اُنہوں نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام، جو تب تک مِشیل دمتری شالُوب تھا، بدل کر عمر شریف کر لیا۔ اِس شادی سے اُن کا ایک بیٹا ہوا، جس کا نام طارِق ہے۔

1962ء میں اُنہوں نے پہلی مرتبہ ایک انگریزی فلم میں کام کیا، یہ تھی لارنس آف عربیہ، جس کے لئے اُنہیں بہترین معاون اداکار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اِس کے تین سال بعد اُنہوں نے ڈاکٹر شِواگو میں کام کیا اور یوں عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا۔ یہ تھی وہ فلم، جس میں عمر شریف کی اداکاری آج بھی لوگوں کے دلوں پر نقش ہے۔


مزید دیکھیں[ترمیم]