عیسیٰ (نام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عیسیٰ
Persian depiction of Jesus - Sermon on the Mount.jpg
عیسیٰ مسیح فارسی کی ایک تصویر میں
تلفظ عربی تلفظ: [ʕi:'sa:]
البانوی تلفظ: [ɪˈsɑ]
صنف مردانہ
زبان عربی
اصل
معنی یسوع
دیگر نام
مزید دیکھیے عیسا، عیسی، عیسیٰ

عیسیٰ  عربی زبان کا لفظ ہے، یہ انگریزی کے جے سس  کا متبادل ہے۔ یہ عربی میں مدروں کا ایک معروف نام ہے۔ عربی بولنے والے مسلمان  انگریزی جسے سس کا متبادل عیسی استمعال کرتے جب کہ عرب مسیحی یسوع۔ قرآن میں عیسی ابن مریم،  مسیح دونوں نام آئے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

مسیح

حوالہ جات[ترمیم]