عیسیٰ (نام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عیسی (نام) سے رجوع مکرر)
عیسیٰ
عیسیٰ مسیح فارسی کی ایک تصویر میں
تلفظعربی تلفظ: [ʕi:'sa:]
البانوی تلفظ: [ɪˈsɑ]
صنفمردانہ
زبانعربی
اصل
معنییسوع
دیگر نام
مزید دیکھیےعیسا، عیسی، عیسیٰ

عیسیٰ  عربی زبان کا لفظ ہے، یہ انگریزی کے جے سس  کا متبادل ہے۔ یہ عربی میں مدروں کا ایک معروف نام ہے۔ عربی بولنے والے مسلمان  انگریزی جسے سس کا متبادل عیسی استمعال کرتے جب کہ عرب مسیحی یسوع۔ قرآن میں عیسی ابن مریم،  مسیح دونوں نام آئے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

مسیح

حوالہ جات[ترمیم]