غلام حسن لوبسانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

غلام حسن لوبسانگ بلتی زبان کے معروف شاعر و ادیب تھے جنھوں نے بلتی ادب و تاریخ پہ تین کتابیں لکھی۔