غنیۃ الطالبین (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غنیۃ الطالبین سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
غنیۃ الطالبین (کتاب)
مصنف عبد القادر جیلانی
محقق فرج توفيق الوليد
موضوع فقہ اسلامی
عقیدہ اسلامیہ
تصوف
ناشر المركز العربي للثقافة والعلوم
تاریخ اشاعت 1990ء
نوع الطباعہ مجلدات مذهبة
تعداد صفحات 1509
ویب سائٹ

غنیۃ الطالبین شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی تصنیف کردہ ایک مشہور کتاب ہے۔ اس میں انہوں نے متعدد فقہی مسائل پر اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے۔ اس کتاب میں ایک مخصوص انداز میں نماز، روزہ، حج، زکوۃ، اذکار و ادعیہ اور فضائل اعمال وغیرہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]