فتوحات فیروز شاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فتوحات فیروز شاہی ان تمام احکام اور قوانین کا مجموعہ ہے جو برے مراسم اور مکروہ باتوں کے انسداد کے لیے سلطان فیروز شاہ تغلق نے جاری کیے تھے۔ اس میں ان تمام مساجد، مزارات اور عمارتوں کے تفصیل حالات بھی درج ہیں جو فیروز شاہ تغلق کے عہد میں تعمیر ہوئیں۔ اس کتاب کے مصنف سلطان فیروز شاہ تغلق ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نبی احمد سندیلوی، تذکرہ مورخین، 1936ء، ص 33