فرانسیسی غرب الہند (French West Indies) یا فرانسیسی انٹیلیز (French Antilles) (فرانسیسی: Antilles françaises) انٹیلیز اور کیریبین میں فرانس کے ماتحت سات علاقہ جات ہیں۔