ہسپانوی غرب الہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہسپانوی غرب الہند
Spanish West Indies

Las Antillas Occidentales
Antillas Españolas
1492–1898
Flag of Spain
Flag
Coat of arms of Spain
Coat of arms
ہسپانوی غرب الہند کا نقشہ
ہسپانوی غرب الہند کا نقشہ
حیثیتنوآبادی ہسپانیہ
(علاقہ نیا ہسپانیہ از 1492 تا 1898
دار الحکومتسانتو دومنگو (1511–1764)
عام زبانیںہسپانوی زبان
مذہب
رومن کیتھولک
شاہی حکمران 
• 1492–1504
فرڈیننڈ دوم
• 1492–1504
ازابیلا اول
• 1896–1898
الفانسو سیزدہم
تاریخی دورہسپانوی آبادکاری
• قیام
1492
1898
کرنسیہسپانوی نو آبادیاتی ریال
آیزو 3166 رمزES
ماقبل
مابعد
نیا ہسپانیہ
بے آیلینڈز
Colony of Jamaica
جزائر کیمین
Saint-Domingue
ٹرینیڈاڈ
جمہوریہ ڈومینیکن
United States Protectorate over Cuba
پورٹو ریکو

ہسپانوی غرب الہند (انگریزی: Spanish West Indies؛ ہسپانوی: Las Antillas Occidentales؛ یا ہسپانوی: Antillas Españolas) ہسپانوی نوآبادیاتی کیریبین کا معاصر نام تھا۔ یہ موجودہ دور کے ممالک کیوبا، ہیٹی، جمہوریہ ڈومینیکن، پورٹو ریکو، سینٹ مارٹن، جزائر ورجن، اینگویلا، مانٹسریٹ، گواڈیلوپ اور انٹیلیز اصغر میں جمیکا، جزائر کیمین، ٹرینیڈاڈ اور بے آیلینڈز محکمہ پر مشتمل تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]