فرینک گرے (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرینک گرے
ذاتی معلومات
مکمل نامفرینک ولوبی گرے
پیدائش1878
وفات1954ء (عمر 75–76)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر10 (1910–1922)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جون 2019ء

فرینک گرے (پیدائش: 1878ء) | (انتقال: 1954ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے ۔ [1] وہ 1910ء اور 1922ء کے درمیان 10ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 1954ء کو 75 یا 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Frank Grey"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2019 
  2. "F. W. Grey"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2019