مندرجات کا رخ کریں

فزروئے جزیرہ (کوئینز لینڈ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فزروئے جزیرہ Fitzroy Island (اصل میں کوبا یا گبر یا گوونگ-گان-جی )، ایک براعظمی جزیرہ ہے  جو کیپ گرافٹن سے آگے سمندر میں کیرنز، کوئنز لینڈ، آسٹریلیا سے 29 کلومیٹر (18 میل) جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہ کیرنز ریجن کی ایک مقامی آبادی ہے۔ سن 2021 ء کی مردم شماری میں، فزروئے جزیرے Fitzroy Island کی مجموعی آبادی 85 افراد پر مشتمل تھی۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "2021 Fitzroy Island, Census All persons QuickStats | Australian Bureau of Statistics"۔ www.abs.gov.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-08