فضل الہی
Appearance
فضل الہی (انگریزی: Fazal Ilahi) ایک پاکستانی سیاست دان اور 1948ء سے 1949ء کے درمیان پنجاب صوبائی اسمبلی کے پہلے نائب اسپیکر تھے۔ [1][2] وہ ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے انھیں قائد اعظم محمد علی جناح نے نامزد کیا تھا۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Deputy Speaker of the Provincial Assembly of the Punjab"۔ pap.gov.pk۔ 1 مارچ 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-29
- ↑ "Punjab Assembly - Members - Punjab Legislative Assembly Post 2"۔ papmis.pitb.gov.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-29
- ↑ Asif Aqeel (1 مارچ 2018)۔ "Problems with the electoral representation of non-Muslims"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-29