فلپاء انگلستانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلپاء انگلستانی
Queen consort of Denmark,
Sweden and Norway
1406ء–1430ء
شریک حیاتایرک پومرانی
والدہنری چہارم انگلستانی
والدہمیری دی بوہان
پیدائش4 جون 1394(1394-06-04)
Peterborough Castle, نارتھیمپٹنشائر
وفات5 جنوری 1430(1430-10-50) (عمر  35 سال)
تدفینکلوستر کلیسا، وستیناء, لینشوپینگ

فلپاء انگلستانی، (4 جون 1394ء - 5 جنوری 1430ء، انگریزی زبان میں: Philippa of England یا Philippa of Lancaster یا Philippa Plantagenet) ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کی 1406ء سے لے کر 1430ء تک ملکہ تھی۔ فلپاء، ایرک پومرانی کی بیوی تھی، جس نے ایک ساتھ تین سلطنت پر بادشاہت کی تھی۔ ملکہ فلپاء انگلستانی نے ایک حکمراں کے طور سے سویڈ پر 1420ء اور ڈنمارک اور ناروے میں 1423ء سے لے کر 1425ء تک حکمرانی کی۔