فلیٹ اسٹریٹ
ظاہری ہیئت
فلیٹ اسٹریٹ، 2008 | |
| حصہ | A4 |
|---|---|
| زیر انتظام | لندن کے لیے نقل و حمل |
| لمبائی | 0.3 mi (0.2 km) |
| ڈاک رمز | EC4 |
| قریبی ٹرین اسٹیشن | |
| متناسقات | 51°30′50″N 0°06′38″W / 51.513934°N 0.110511°W |
فلیٹ اسٹریٹ (انگریزی: Fleet Street) لندن شہر میں ایک اہم سڑک ہے۔ یہ مشرق میں ٹیمپل بار سے شروع ہو کر لندن دیوار تک جاتی ہے۔