فنی جمہوری جمہوریہ
ظاہری ہیئت
فنی جمہوری جمہوریہ Finnish Democratic Republic Suomen kansanvaltainen tasavalta Demokratiska Republiken Finland | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1939–1940 | |||||||||
عوامی جمہوریہ کی متوقع علاقائی تبدیلیاں. سبز رنگ فنی جمہوری جمہوریہ کے ممکنہ علاقے کو ظاہر کرتا ہے۔ سرخ رنگ فن لینڈ سے سوویت اتحاد کی حوالگی کو ظاہر کرتا ہے. | |||||||||
| حیثیت | کٹھ پتلی ریاست | ||||||||
| دار الحکومت | ہلسنکی (دعوی) تریجوکی (دراصل) | ||||||||
| مذہب | کوئی نہیں (ریاست الحاد) | ||||||||
| حکومت | اشتراکی ریاست | ||||||||
| وزیر اعظم | |||||||||
| تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم | ||||||||
• قیام | 1 دسمبر 1939 | ||||||||
• Disestablished | 12 مارچ 1940 | ||||||||
| |||||||||
| موجودہ حصہ | |||||||||
فنی جمہوری جمہوریہ (Finnish Democratic Republic) (فینیش: Suomen kansanvaltainen tasavalta, سویڈش: Demokratiska Republiken Finland) ایک قلیل مدتی حکومت (1939-40) تھی جو صرف سوویت اتحاد سے تسلیم شدہ اور اس پر منحصر تھی۔ اور دنیا کے دیگر کسی ملک نے اسے تسلیم نہیں کیا تھا۔
زمرہ جات:
- 1939ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- تاریخ کاریلیا
- جنگ موسم
- دوسری جنگ عظیم کے مقبوضہ علاقہ جات
- سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک
- سابقہ موکل ریاستیں
- فن لینڈ سوویت یونین تعلقات
- فن لینڈ کی سیاسی تاریخ
- یورپ کے سابقہ ممالک
- فن لینڈ میں 1940ء کی تحلیلات
- سابق اشتراکی جمہوریتیں
- سابقہ ممالک
- 1940ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- مطلق العنان ریاستیں
- بیسویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- سوویت یونین میں 1939ء