مندرجات کا رخ کریں

فونون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فونون (انگریزی: Phonon) کسی قلم کے جھلملی ارتعاشات میں حرارتی توانائی کا کوانٹم یا آواز یا صوتی ارتعاشات کی مقدار یا فونون ۔ کسی کرسٹل کے شبکی اِرتعاش میں حرارتی توانائی کا کوانٹم اگر F ارتعاشی فریکوئنسی ہو تو فونون کی مقدار HF ہو گی ۔ اس میں H پلانک کا مستقلہ ہے ۔


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]