پلانک کا مستقلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پلانک کا مستقلہ (انگریزی: Planck constant) ایک مخصوص طے شدہ مقدار ہے، جس کا تعین پلانک نے کیا تھا۔کوانٹم فزکس کے مرکزی عقائد میں سے ایک اصول غیر قطعیت (Uncertinity) بھی ہے۔ جو ورنر ہیزنبرگ نے 1926ء میں تشکیل دیا۔ یہ اصول بتاتا ہے کہ مخصوص ڈیٹا کو بیک وقت ناپنے کے لیے ہماری قابلیت محدود ہے۔ جیسے کسی پارٹیکل کی پوزیشن اور ولاسٹی۔ مثلاً اصول غیر قطعیت کے مطابق اگر آپ کسی پارٹیکل کی پوزیشن میں غیر قطعیت کو اس کے مومینٹم (کمیت ضرب ولاسٹی) سے ضریں تو حاصل ایک مخصوص طے شدہ مقدار سے کم ہر ہرگز نہیں ہو سکتا۔ یہ متعین مقدار پلانک کا مستقلہ کہلاتی ہے۔اسے پیمائشیات (Metrology) میں ایس آئی یونٹ میں کلوگرام کی تعریف کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]