فہرست بادشاہان استوریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بادشاہان استوریس کی ہے، جنھوں نے سلطنت استوریس پر 718ء تا 925ء تک حکومت کی۔

فہرست بادشاہان استوریس[ترمیم]

بادشاہ عہد مختصر نام دوسرے نام
بيلايو 718ء–737ء پیلاگس
فاول 737ء–739ء فاولکس، فاولا
اذفونش اول 739ء–757ء مذہبی
فرولا اول 757ء–768ء سخت آدمی فرولا
اورل 768ء–774ء اورلا
سیلو 774ء–783ء
مرتگس 783ء–788ء - مرتگسٹو
برمد اول 788ء–791ء - ورمد، ورمدو، برمدو
اذفنش ثانی 791ء–842ء -
نیپوتن 842ء نیپوتنوں
رمیرو اول 842ء–850ء
اردون اول 850ء–866ء
اذفنش ثالث 866ء–910ء عظیم
فرولا ثانی 910ء–925ء فرولا

خاندانی شجرہ نسب[ترمیم]

بادشاہان استوریس کا خاندانی شجرہ نسب