فہرست شاہان سلطنت اشکانیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

یہ فہرست سلطنت اشکانیان کے شہنشاہوں کی ہے جس میں سہ شہنشاہوں اور غاصب و باغی افراد کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے کیونکہ وہ اقتدار پر پوری طرح فائض نہ ہو سکے-

سلسلہ ارشک یا اشک (۲۴۷ ق.م. تا ۲۲۸ء)[ترمیم]

تصویر خطاب نام دور حکومت
Coin of Arsaces I of Parthia.jpg شہنشاہ
بانی
ارشک یکم ۲۴۷ ق.م. تا ۲۱۱ ق.م.
شہنشاہ تیرداد یکم ۲۴۷ تا ۲۱۴ ق.م.
Coin of Arsaces II of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک دوئم
اردوان یکم ۲۱۱ ق.م. تا ۱۸۵ ق.م.
شہنشاہ
ارشک تریہم
فریاپت ۱۸۵ ق.م. تا ۱۷۰ ق.م.
شہنشاہ
ارشک چارہم
فرہاد یکم ۱۷۰ ق.م. تا ۱۶۷ ق.م.
Mithradatesi.jpg شہنشاہ
ارشک پنجم
مھرداد یکم ۱۶۷ ق.م. تا ۱۳۲ ق.م.
شہنشاہ
ارشک ششم
فرہاد دوئم ۱۳۲ ق.م. تا ۱۲۷ ق.م.
Coin of Artabanus I of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک ہفتم
اردوان دوئم ۱۲۷ ق.م. تا ۱۲۶ ق.م.
شہنشاہ
ارشک ہشتم
بلاش‎ (یکم؟) ۱۲۶ ق.م. تا ۱۲۲ ق.م.
شہنشاہ
ارشک نہم
اردوان (تریہم؟) ۱۲۲ ق.م. تا ۱۲۱ ق.م.
MithradatesII.jpg شہنشاہ
ارشک دہم
مھرداد دوئم ۱۲۱ ق.م. تا ۹۱ ق.م.
Coin of Gotarzes I of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک گیارہم
گودرز یکم ۹۱ ق.م. تا ۸۷ ق.م.
شہنشاہ
ارشک بارہم
اردوان (چارہم؟) ۹۱ ق.م. تا ۷۷ ق.م.
شہنشاہ
ارشک تیرہم
مھرداد (تریہم؟) ۸۸ ق.م. تا ۶۷ ق.م.
Orodesi.jpg شہنشاہ
ارشک ۱۴
ارد یکم ۸۰ ق.م. تا ۷۵ ق.م.
Coin of Sanatruces of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک ۱۵
سیناتروک ۷۷ ق.م. تا ۷۰ ق.م.
شہنشاہ
ارشک ۱۶
؟ ۷۷ ق.م. تا ۶۶ ق.م.
Coin of Phraates III of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک ۱۷
فرہاد تریہم ۷۰ ق.م. تا ۵۷ ق.م.
شہنشاہ
ارشک ۱۸
؟ ۶۶ ق.م. تا ۶۳ ق.م.
شہنشاہ
ارشک ۱۹
مھرداد تریہم یا (چارہم؟) ۶۵ ق.م. تا ۵۴ ق.م.
Coin of Orodes II of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک ۲۰
ارد دوئم ۵۷ ق.م. تا ۳۸ ق.م.
Coin of Pacorus I of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک ۲۱
پاکور یکم ۵۰ ق.م. تا ۳۸ ق.م.
PhraatesIVProfile.jpg شہنشاہ
ارشک ۲۲
فرہاد چہارم یا(پنجم؟) ۳۸ ق.م. تا ۲ ق.م.
شہنشاہ
ارشک ۲۳
تیرداد دوئم ۳۰ ق.م. تا ۲۵ ق.م.
شہنشاہ
ارشک ۲۴
مھرداد (پنجم؟) ۱۲ ق.م. تا ۹ ق.م.
Parthian Queen Bust.jpg ملکہ موزا ۲ ق.م. تا ۴ م.
Coin of Phraates V of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک ۲۵
فرہاد پنجم یا (ششم؟) ۲ ق.م. تا ۴ م.
شہنشاہ
ارشک ۲۶
ارد تریہم ۴ م. تا ۶ م.
Coin of Vonones I of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک ۲۷
ونون یکم ۸ م. تا ۱۲ م.
Coin of Artabanus II of Parthia.jpg شہنشاہ
ارشک ۲۸
اردوان تریہم یا (چہارم؟) ۱۰ م. تا ۴۰ م.
شہنشاہ
ارشک ۲۹
تیرداد سوم ۳۵ م. تا ۳۶ م.
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔