فیفا کلب عالمی کپ
ظاہری ہیئت
| قیام | 2000 |
|---|---|
| علاقہ | بین اقوامی (فیفا) |
| ٹیموں کی تعداد | 7 (فائنل) (6 کنفیڈریشنز سے) |
| موجودہ چیمپئنز | |
| کامیاب ترین کلب | |
| ٹیلی ویژن نشر کنندگان | براڈکاسٹرز کی فہرست |
| ویب سائٹ | فیفا کلب عالمی کپ |
فیفا کلب عالمی کپ (انگریزی: FIFA Club World Cup) ایک بین الاقوامی مردوں کے ایسوسی ایشن فٹ بال مقابلہ ہے جس کا اہتمام فیفا، کھیلوں کی عالمی گورننگ باڈی کرتی ہے۔