مندرجات کا رخ کریں

فیڈریشن آف روڈیشیا اینڈ نیاسالینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیڈریشن آف روڈیشیا اینڈ نیاسالینڈ
1953–1963
پرچم Rhodesia and Nyasaland
Flag
Coat of arms of Rhodesia and Nyasaland
Coat of arms
شعار: Magni Esse Mereamur
"آئیے ہم عظمت حاصل کریں"
ترانہ: "God Save the Queen"
مقام Rhodesia and Nyasaland
حیثیت
دار الحکومتسیلسبری
Largest cityہرارے
Languagesانگریزی زبان, شونا زبان, Tumbuka, شمالی انڈیبیلے زبان, Bemba, چیوا زبان
حکومتوفاقی بادشاہت
فرماں روا 
 1953-1963
ایلزبتھ دوم
Governor-General 
 1953–1957
The Lord Llewellin
 1957–1963
The Earl of Dalhousie
 1963
Sir Humphrey Gibbs
Prime Minister 
 1953–1956
The Viscount Malvern
 1956–1963
Sir Roy Welensky
تاریخ 
 Federation
1 August 1953
31 December 1963
رقبہ
 کل
1,261,674 کلومیٹر2 (487,135 مربع میل)
کرنسیCAF pound
منطقۂ وقتیو ٹی سی+2 (وسطی افریقہ وقت)
ماقبل
مابعد
Northern Rhodesia
Southern Rhodesia
Nyasaland
Northern Rhodesia
Southern Rhodesia
Nyasaland
موجودہ حصہملاوی
زیمبیا
زمبابوے

فیڈریشن آف روڈیشیا اور نیاسالینڈ ، جسے سنٹرل افریقن فیڈریشن یا سی اے ایف بھی کہا جاتا ہے، ایک نوآبادیاتی فیڈریشن تھی جو 3جنوبی افریقی علاقوں پر مشتمل تھی: جنوبی رہوڈیشیا کی خود مختار برطانوی کالونی اور شمالی رہوڈیشیا اور نیاسلینڈ کے برطانوی محافظوں پر مشتمل۔ یہ 1953ء اور 1963ء کے درمیان موجود تھا۔

وفاق کا باضابطہ طور پر 31 دسمبر 1963ء کو خاتمہ ہوا ۔[1] [2] 1964ء میں تحلیل کے فوراً بعد شمالی رہوڈیشیا اور نیاسالینڈ بالترتیب زیمبیا اور ملاوی کے ناموں سے آزاد ہو گئے۔ نومبر 1965 ءمیں جنوبی رہوڈیشیا نے یکطرفہ طور پر ریاست روڈیشیا کے طور پر برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Rhodesia and Nyasaland Act, 1964
  2. Federation of Rhodesia and Nyasaland (Dissolution) Order in Council, 1963, S.I. 1963 No. 2085, p.4477.