مندرجات کا رخ کریں

ف سے اردو محاورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • فاتحہ پڑھنا۔
  • فاتحہ دینا۔
  • فاختہ اڑانا۔
  • وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔
  • فارسی بگھارنا۔
  • فتح کا نقارہ۔
  • فرنی اور فالودہ ایک بھاؤ نہیں ہوتا۔