قاری زوار بہادر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علامہ قاری زوار بہادر پاکستان میں ایک سیاسی جماعت " جے یو پی جمیعت علمائے پاکستان" کے ایک سرگرم رکن اور سیاست دان ہیں۔ وہ جمیعت کے جنرل سیکرٹری تھے۔ انہوں نے جمیعت کے دو دھڑوں میں سے جمعیت علمائے پاکستان، نورانی گروپ کے ساتھ اپنا سیاسی سفر جاری رکھا۔ 11 مئی 2013 کے الیکشن میں جمیعت کو بدترین ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ اور وہ 15 مئی 2013 کو اپنے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

بیرونی حوالہ جات[ترمیم]

٭ انتخابات میں شکست، جے یو پی کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری زوار بہادر کا مستعفی ہونے کا اعلان