مندرجات کا رخ کریں

قاضی القضاۃ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فقہ اسلامی کی اصطلاح میں چیف جسٹس کو قاضی القضاۃ کہا جاتا ہے۔ امام ابویوسف تاریخ اسلام میں پہلے شخص ہیں جنھیں قاضی القضاۃ (چیف جسٹس) بنایا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]