قامشلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قامشلی (عربی میں القامشلي ۔ انگریزی میں Qamishli ) شمال مشرقی شام کا ایک نیا شہر ہے جو ترکی کی سرحد کے قریب واقع ہے اور 1926ء میں قائم ہوا تھا۔