قانونی اختیار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قانونی اختیار (Authorize) ایسا اختیار جو قانونی ہو۔ قانون کی طرف سے لیا گیا یا دیا گیا اختیار اور جواز۔

استعمالات و معانی[ترمیم]

مجاز ٹھہرانا ؛ جواز دینا؛ سند یا حوالہ دینا؛ منظوری اجارہ یا قانونی اختیار دینا؛ کوئی کام کرنے کا حق دینا؛ بااختیار کرنا؛ قانونی (جائز) شکل دینا؛ کسی سند یا روزمرہ یا قبول عام کے ذریعے مسلمہ قرار دے دینا (جیسے: authorized idiom)؛ جواز پیدا کرنا؛ منظور کرنا؛ بجا ثابت کرنا۔[1] مجاز ٹھہرانا / اختیار دینا / اجازت دینا : Authorize

مختار یا مختیار / مجاز : Authorized

جواز / اجازت / تفویض / توکیل : Authorization

ناجائز / بلااجازت / نامجاز : Unauthorized

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان