قدرتی لاگرتھم
Appearance
قدرتی لاگرتھم (Natural logarithm) اساس e پر لاگرتھم ہے، جہاں e غیرناطق اور مارواء دائم ہے جس کی قدر قریباً 2.718 ہے۔ قدرتی لاگرتھم کو loge x
یا ln x
لکھا جاتا ہے۔ کچھ ریاضیاتی کتابوں میں log x
ہی لکھ دیا جائے ہے۔[1]
صراحت کے لیے قوسین کا استعمال کر کے یوں لکھتے ہیں: ln( x)
یا loge (x)
عدد x کا قدرتی لاگرتھم ایسی طاقت ہو گا کہ جب e کو اس طاقت پر اٹھایا جائے تو جواب x آئے۔ مثال کے طو پر ln(7.389...)
ہے 2، کیونکہ e2=7.389....
ہوئے۔ اسی طرح e کا قدرتی لاگرتھم (ln(e))
ہو گا 1، کیونکہ e1 = e
ہوتا ہے،
جبکہ 1 کا قدرتی لاگرتھم (ln(1))
ہے 0 کیونکہ e0 = 1
ہوتا ہے۔
- ↑ Robert G. Mortimer (2005)۔ Mathematics for physical chemistry (3rd ایڈیشن)۔ Academic Press۔ صفحہ: 9۔ ISBN 0-12-508347-5, Extract of page 9