قسم کا دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قسم کا دن یا promise day ویلنٹائن ہفتے کاایک دن ہے جو 7- 14 فروری تک محیط ہے۔ چاکلیٹ کا دن ہر سال 11 فروری کو منایا جاتا ہے۔ اس دن پیار کرنے والے ایک دوسرے کی وفاداری، ہر حالت میں ساتھ نبھانے اور شادی کرنے کی قسم کھاتے ہیں۔[1][2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]