قواعدِ زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

لسانیات میں قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قوانین ہیں جو الفاظ، فقرے اور جملوں کی تشکیل پر قابو کرتے ہیں ۔ اس اصطلاح سے اس کا مطالعہ بھی مراد لیا جاتا ہے۔ اور اس میں صَرف ، نحو ، صوتیات اور معنویات وغیرہ شامل ہیں ۔