قومی سائنس اکادمی یوکرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

کام جاری

قومی سائنس اکادمی یوکرین
National Academy of Sciences of Ukraine.png
تشکیل 27 نومبر 1918ء
صدر دفتر کیف, یوکرین
متناسقات 50°26′41.59″N 30°30′45.07″E / 50.4448861°N 30.5125194°E / 50.4448861; 30.5125194متناسقات: 50°26′41.59″N 30°30′45.07″E / 50.4448861°N 30.5125194°E / 50.4448861; 30.5125194
چیئرمین
بورس پیٹن
ویب سائٹ www.nas.gov.ua

قومی سائنس اکادمی یوکرین (یوکرینی: Національна академія наук України, Natsional’na akademiya nauk Ukrayiny, abbr: NAN Ukraine)، (انگریزی: National Academy of Sciences of Ukraine) یوکرین کا حکومتی ملیکت میں اعلیٰ ترین تحقیق کاخود مختار ادارہ ہے۔[1]

اکادمی کے نام[ترمیم]

  • یوکرینی اکادمی برائے سائنسز (1918ء - 1921ء)
  • کل یوکرین اکادمی برائے سائنسز (1921ء - 1936ء)
  • اکادمی برائے سائنسز سوویت یرکرین (1936ء - 1991ء)
  • اکادمی برائے سائنسز یوکرین( 1991ء - 1993ء)
  • قومی اکادمی برائے سائنسز یوکرین( 1994ء سے تاحال)

تاریخ[ترمیم]

قومی سائنس اکادمی یوکرین 27 نومبر 1918ء کو کیف، یوکرین میں قائم ہوا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]