قیصر خالد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قیصر خالد انڈین پولیس سروس کے ایک افسر ہیں، [1] پولیس کمشنر، ریلوے، ممبئی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [2] [3] وہ 1997 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں جنہیں امن و امان کے انتظام، جرائم پر قابو پانے، انسداد بغاوت آپریشنز، میگا سٹی پولیسنگ، ٹریفک مینجمنٹ، ہیومن ریسورس مینجمنٹ وغیرہ کا وسیع تجربہ ہے۔ انہوں نے ہندوستان اور بیرون ملک خاص طور پر چارلس اسٹورٹ یونیورسٹی، آسٹریلیا اور یونیورسٹی کالج آف لندن میں تربیت حاصل کی ہے۔ وہ ایک مشہور پبلک سپیکر ہیں اور انہوں نے موٹیویشن، کیرئیر کاؤنسلنگ، سیکورٹی، پولیس ورک، وغیرہ پر کئی سیشنز لیے ہیں [4] [5] وہ اردو اور ہندی زبانوں کے شاعر بھی ہیں۔ انہوں نے اردو شاعری کے دو منتخبات لکھے ہیں۔ [6]

کیریئر[ترمیم]

شاعری[ترمیم]

پاسبانِ ادب[ترمیم]

کتابیں[ترمیم]

سماجی اقدامات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mumbai police on a new mission To present real life achievers stories to Muslim youngsters". The Indian Express. 27 September 2016. اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2016. 
  2. "IPS officer Quaiser appointed Commissioner of Mumbai Railways". 
  3. Commissioner of Police, Railways, Mumbai
  4. "The Constitution Day | Law". 
  5. https://www.youtube.com/watch?v=dgQL6Mz4QfE
  6. "Sr. Cop among Premchand award winners". The Times of India. اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2016.