قینچی
Appearance
قینچی ایک اوزار ہے جس کو انگریزی میں SCISSORS کہتے ہیں۔ یہ دوحصوں کا مجموعہ ہے۔ اس کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ لوہار لوہے کو آگ میں گرم کر کے جب لوہا لال ہو جاتا تو ہتھوڑے سے قینچی کی شکل بنا کر دونوں حصے آپس میں کیل کے ذریعے جوڑنے سے قبل پتھر پر رگڑ کر دونوں بلیڈوں کو تیز کر دیتے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نت نئے طریقے ایجاد ہوتے گئے۔