كلبھوش جادھو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کماندار
کلبھوشن یادو
الیاس حسین مبارک پٹیل
اطاعت Flag of India.svg بھارت
خدمت جاسوسی
سرگرم 2003–2016
خفیہ نام منکی[1]

پیدائش 16 اپریل 1970ء (عمر 48 سال)[2]
قومیت بھارتی
مذہب ہندومت
اقامت ممبئی
والدین سدیر یادو[3]
پیشہ نیوی افسر

كلبھوش جادھو،کل بھوشن یادو یا (الیاس حسین مبارک پٹیل نقلی نام) پاکستان کی جانب سے گرفتار کیے گئے ایک بھارتی شہری اور بحریہ کے افسر ہیں جن کے متعلق پاکستان کا دعویٰ ہے کہ وہ بلوچستان میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حاضر سروس افسر ہیں۔ جبکہ بھارت نے محض اس کی بھارتی شہریت اور بحریہ کا سابق اہلکار ہونے کی ہی تصدیق کی ہے۔ پاکستانی فوج نے ایک ویڈیو بھی جاری کی تھی جس میں اس جاسوس کو اپنے متعلق بیان کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Can a 'monkey' be the saviour of citizens' freedom?"۔ Daily Times۔ مارچ 30, 2016۔ اخذ کردہ بتاریخ اپریل 7, 2016۔ 
  2. "India Says Ex-Naval Officer Arrested In Pak Is Not RAW Intel Agent"۔ NDTV Convergence Limited۔ مارچ 25, 2016۔ اخذ کردہ بتاریخ مارچ 26, 2016۔ 
  3. "Analysis: Kulbhushan Yadav’s RAW move"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ مارچ 29, 2016۔ اخذ کردہ بتاریخ اپریل 7, 2016۔