لائن ایئر
(لائن ائیر سے رجوع مکرر)
لائن ایئر | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1999 | |||
ملک | انڈونیشیا | |||
ذیلی ادارے | ونگز ایئر | |||
ہب | سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320، بوئنگ 737، بوئنگ 737 این جی، بوئنگ 737 میکس، 787 ڈریم لائنر، بوئنگ 747-400 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
لائن ائیر (انگریزی:Lion Air ) انڈونیشیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] لائن ائیر کا مرکزی دفتر انڈونیشیا کے ائیر پورٹ سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |