لارڈ ساؤرن
Jump to navigation
Jump to search
جے آر آر ٹولکین کی تخلیق کردہ دی لارڈ آف دی رنگز ناول اور مبنی فلمی کہانیوں کے ایک اہم کردار لارڈ ساؤرں، دراصل ان کہانیوں کا مرکزی حریف بھی ہے۔ کہانی کے عنوان میں جس لارڈ کا ذکر کیا گیا ہے وہ بھی ساؤرں ہی ہے۔