لاس اینجلس سٹی کنٹرولر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاس اینجلس سٹی کنٹرولر
Los Angeles City Controller
لاس اینجلس کی مہر
لاس اینجلس کا پرچم
موجودہ
کینتھ میجیا

دسمبر 12, 2022 سے
قسمکنٹرولر
مدت عہدہ4 سال (ایک بار قابل تجدید)
ویب سائٹcontroller.lacity.gov

لاس اینجلس سٹی کنٹرولر (انگریزی: Los Angeles City Controller) کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی حکومت میں ایک اہلکار ہے۔ سٹی کنٹرولر شہر کا پے ماسٹر اور چیف اکاؤنٹنگ آفیسر ہے۔ لاس اینجلس کے میئر اور لاس اینجلس سٹی اٹارنی کے ساتھ سٹی کنٹرولر کا انتخاب ہر چار سال بعد مقبول ووٹ سے کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]