لاس اینجلس میٹرو ریل
Appearance
میٹرو ریل ریپڈ ٹرانزٹ (سب وے) ٹرین 2008 میں | |||
2023 میں میٹرو ریل لائٹ ریل ٹرین | |||
جائزہ | |||
---|---|---|---|
علاقہ خدمت | لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا | ||
ٹرانزٹ قسم |
| ||
لائنوں کی تعداد |
| ||
تعداد اسٹیشن | 101 | ||
یومیہ مسافر | 174,300 (weekdays, Q4 2022)[1] | ||
سالانہ مسافر | 57,299,800 (2022)[2] | ||
ویب سائٹ | metro | ||
آپریشن | |||
آغاز آپریشن | جولائی 14، 1990 | ||
عامل | لاس اینجلس کاؤنٹی میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی (میٹرو) | ||
تکنیکی | |||
نظام کی لمبائی | 109 میل (175 کلومیٹر)[3] | ||
پٹری وسعت | 4 فٹ 8 1⁄2 انچ (1,435 ملی میٹر) معیاری گیج | ||
برق کاری | Overhead line (light rail) or third rail (rapid transit)، 750 وولٹ ڈی سی | ||
|
لاس اینجلس میٹرو ریل (انگریزی: Los Angeles Metro Rail) ریاستہائے متحدہ میں لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا کی خدمت کرنے والا ایک شہری ریل ٹرانزٹ نظام ہے۔ یہ چھ لائنوں پر مشتمل ہے: چار ہلکی ریل لائنیں (اے، سی، ای اور کے لائنیں) اور دو عاجلانہ نقل و حمل (مقامی طور پر سب وے کے نام سے جانا جاتا ہے) لائنیں (بی اور ڈی لائنز)، کل 101 اسٹیشنوں کی خدمت کر رہی ہیں۔
موجودہ نظام
[ترمیم]لائن کا نام | لمبائی | اسٹیشن | ٹرمینی | قسم |
---|---|---|---|---|
48.5 میل (78.1 کلومیٹر) | 44 | APU/Citrus College (شمال) Downtown Long Beach (جنوب) |
ہلکی ریل | |
14.7 میل (23.7 کلومیٹر) | 14 | North Hollywood (شمال) Union Station (جنوب) |
عاجلانہ نقل و حمل | |
19.3 میل (31.1 کلومیٹر) | 14 | Redondo Beach (مغرب) Norwalk (مشرق) |
ہلکی ریل | |
5.1 میل (8.2 کلومیٹر) | 8 | Wilshire/Western (مغرب) Union Station (مشرق) |
عاجلانہ نقل و حمل | |
22 میل (35 کلومیٹر) | 29 | Downtown Santa Monica (مغرب) Atlantic (مشرق) |
ہلکی ریل | |
5.9 میل (9.5 کلومیٹر) | 7 | Expo/Crenshaw (شمال) Westchester/Veterans (جنوب) |
ہلکی ریل |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Transit Ridership Report Fourth Quarter 2022" (PDF)۔ American Public Transportation Association۔ 1 مارچ 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-29
- ↑ "Transit Ridership Report Fourth Quarter 2022" (PDF)۔ American Public Transportation Association۔ 1 مارچ 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-29
- ↑