لمثونہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لمثونہ (انگریزی: Lamtuna) (بربر: Ilemteyen) صنہاجہ کنفیڈریشن سے تعلق رکھنے والا خانہ بدوش بربر قبیلہ ہے، جو روایتی طور پر سوس سے لے کر اڈرار سطح مرتفع تک کے علاقوں میں آباد تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]